روسی کاروباری شخصیت نے ٹرمپ جونیئر کی بعد از شادی تقریبات کا خرچ اٹھایا

روسی کاروباری شخصیت نے ٹرمپ جونیئر کی بعد از شادی تقریبات کا خرچ اٹھایا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) روسی کاروباری شخصیت نے ٹرمپ جونیئر کی بعد از شادی تقریبات کا خرچ اٹھایا۔ کریملیوف کے پیوٹن سے قریبی روابط پر سوالات ،ٹرمپ جونیئر واہلیہ نے روسی شخصیت کو قریبی دوست قرار دیدیا۔فنانشل ٹائمز کے مطابق روسی کاروباری شخصیت عمر کریملیوف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی بہاماس میں شادی کے بعد ہونے والی تقریبات کے اخراجات اٹھائے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں