امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کی بھارتی حکومت پر سخت تنقید

امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کی بھارتی حکومت پر سخت تنقید

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کی بھارتی حکومت پر سخت تنقید ،بھارت مذہبی اقلیتوں کو خاموش یا قید کرنے کے وسیع تر نمونے پر عمل پیرا ہے۔امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی وائس چیئر سی سی ہیل نے کہا کہ جوہل کا کیس بھارتی حکومت کی طرف سے مذہبی اقلیتوں کو خاموش کرانے یا قید کرنے کے وسیع تر نمونے کی عکاسی کرتا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں