ٹرمپ کا چین کو ’دھوکے باز‘ کہنے سے ’عظیم دوستی‘ تک کا سفر

ٹرمپ کا چین کو ’دھوکے باز‘ کہنے سے ’عظیم دوستی‘ تک کا سفر

کراچی (نیوز ڈیسک)ٹرمپ کا چین کو ’دھوکے باز‘ کہنے سے ’عظیم دوستی‘ تک کا سفر،شی جن پنگ کے استقبال میں امریکی صدر نے غیر معمولی گرمجوشی دکھائی، ان کے سابق سخت بیانات یکسر مختلف تھے۔ نایاب معدنیات پر چین کا غلبہ واشنگٹن کیلئے بڑا دباؤ،تجارتی جنگ بندی میں توسیع ،تائیوان، ایران پر اختلافات برقرار ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں