ٹرمپ کے انتخابی دھاندلی دعوے اور شکوک، غیر ملکی مداخلت کا کوئی ثبوت نہیں ملا
کراچی (نیوز ڈیسک)صدر ٹرمپ کے انتخابی دھاندلی کے دعوے اور شکوک، غیر ملکی مداخلت کا کوئی ثبوت نہ ملا۔ ثبوت تلاش کرنے کی مہم وائٹ ہاؤس، انٹیلی جنس اداروں، محکمہ انصاف اور ایف بی آئی تک پھیلائی گئی۔
Load/Hide Comments




