فلائی دبئی حملہ آور کا بھیجا جانا ثابت ہوا تو ذمہ دار کو بھاری قیمت چکانا ہوگی، نیتن یاہو

فلائی دبئی حملہ آور کا بھیجا جانا ثابت ہوا تو ذمہ دار کو بھاری قیمت چکانا ہوگی، نیتن یاہو

تل ابیب ( اے ایف پی)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہوکا کہنا ہےفلائی دبئی حملہ آور کا بھیجا جانا ثابت ہوا تو ذمہ دار کو بھاری قیمت چکانا ہوگی۔ تصویر وقت کے ساتھ واضح ہورہی ہے ،حملہ آور انتہا پسندانہ نظریاتی اثر کا شکار تھا۔ ادھر ٹرمپ نے بھی ایران کے ملوث ہونے کے مبینہ اطلاعات کا حوالہ دے کر سخت کارروائی کی دھمکی د یدی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ تصویر وقت کے ساتھ واضح ہورہی ہے ۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں