پہلی سیاہ فام خاتون کمانڈر کی قیادت میں اسپیس ایکس کا نیا ریکارڈ
کراچی (نیوز ڈیسک)پہلی سیاہ فام خاتون کمانڈر کی قیادت میں اسپیس ایکس کا نیا ریکارڈ ،جیسیکا واٹکنز کے ماتحت چار خلا باز 7 گھنٹے 55 منٹ میں خلائی جہاز کی تیز ترین پرواز میں آئی ایس ایس پہنچ گئے۔ واٹکنز کیساتھ امریکی ڈیلینی، کینیڈین کٹریک اور روسی سرگئی ٹیٹیریاتنکوف شامل ، چھ ماہ خلائی اسٹیشن پر قیام کریں گے۔
Load/Hide Comments




