دبئی فٹنس چیلنج، دسویں ایڈیشن کی رجسٹریشن شروع

دبئی فٹنس چیلنج، دسویں ایڈیشن کی رجسٹریشن شروع

دبئی(سبط عارف) دبئی فٹنس چیلنج کے دسویں ایڈیشن کے لیے رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے۔ایک ماہ جاری رہنے والا یہ فٹنس پروگرام 31 اکتوبر سے 29 نومبر 2026 تک ہوگا۔دبئی رن 22 نومبر کو شیخ زاید روڈ پر ہوگی، جس میں 5 اور 10 کلومیٹر کے روٹس شامل ہوں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں