کراچی، پولیس کا شاہ لطیف ٹاؤن میں چھاپہ، ایک ملزم ہلاک

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے شاہ لطیف ٹاؤن میں ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم مارا گیا۔

پولیس کے مطابق کارروائی انتہائی مطلوب بھتاخور صمد کاٹھیاواڑی کے اہم کارندے کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔

شہید ملت روڈ پر پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ 3 ملزمان فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان گھروں میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ اور فیڈرل بی ایریا سے بھی 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں