بیرسٹر گوہر مذاکرات کے تسلسل کے لیے متحرک

بیرسٹر گوہر مذاکرات کے تسلسل کے لیے متحرک

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کے لیے متحرک ہیں۔

تحریک انصاف ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی تیسری نشست کے لیے بیرسٹر گوہر کے رابطے جاری ہیں۔

پی ٹی آئی کے کئی سینئر رہنما بھی مذاکرات چاہتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ چاہتے تھے کہ مذاکرات کامیاب ہوتے۔

انہوں نے کہا کہ کسی چیز کو آخری نہیں کہنا چاہئے، سیاست میں کوئی چیز آخری نہیں ہوتی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں