ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا

ملک میں بجلی کا مجموعی شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔

ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق متعدد پاور پلانٹس سسٹم سے نکل گئے جبکہ ہائیڈل پیدوار میں بھی کمی ہوئی ہے۔ 

لیسکو کے ذرائع کے مطابق لیسکو میں بجلی کی طلب چار ہزار میگاواٹ اور رسد تین ہزار میگاواٹ ہے۔ 

لیسکو ذرائع کے مطابق شہروں اور دیہات میں تین سے چار گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں