آج بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کا دن

آج بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کا دن

آج بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کا دن ہے، پی ٹی آئی نے 6 ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی۔

ملاقاتیوں کی فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، علی بخاری، خالد یوسف چودھری، ریاض حسین شاہ اور ناہیدہ سیف کا نام شامل ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں