غداری اور جاسوسی کے الزامات، جرمن خفیہ ادارے کا سربراہ گرفتار

غداری اور جاسوسی کے الزامات، جرمن خفیہ ادارے کا سربراہ گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک)جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کوغداری اور جاسوسی کے الزامات میں گرفتار کرلیا گیا ہے، آگسٹ ہیننگ1998 سے2005تک خفیہ ایجنسی کے سربراہ رہے، انہیں گھر سے گرفتارکیا گیا، ان کے علاوہ ایک اور اہلکار کو بھی دھر لیا گیا ہے۔ بی بی سی نے فیڈرل پراسیکیوٹر کے دفتر حوالے سے اپنی رپورٹ میں میں انکشاف کیا ہے کہ جرمنی کیفیڈرل انٹیلی جنس سروس (BND) کے سابق سربراہ آگسٹ ہیننگ کو غداری، جاسوسی اور انتہائی خفیہ ریاستی دستاویزات غیر ملکی طاقت کے حوالے کرنے کے سنگین الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں