تحریک انصاف کے لانگ مارچ اور سیاسی منظرنامے کی تازہ صورتحال
Wednesday Oct 07 2026 | 12:04 AM
پی ٹی آئی لانگ مارچ، خیبر پختونخوا میں سرکاری امور، فیصلہ سازی متاثر ہونے لگی
ویب ڈیسک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے باعث خیبر پختونخوا میں سرکاری امور اور فیصلہ سازی متاثر ہو رہی ہے۔
Wednesday Oct 07 2026 | 12:04 AM
شوکت یوسفزئی نے مذاکرات ناکامی کا ذمے دار وفاقی وزراء کو قرار دیدیا
ویب ڈیسک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے وفاقی وزراء کو مذاکرات کی ناکامی کا ذمے دار قرار دے دیا۔
Wednesday Oct 07 2026 | 12:03 AM
جب تک کچھ طے نہیں ہوجاتا لانگ مارچ قائم رہے گا، سلمان اکرم راجا
ویب ڈیسک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ جب تک کچھ طے نہیں ہوجاتا لانگ مارچ قائم رہے گا۔
Wednesday Oct 07 2026 | 12:02 AM
علیمہ خان سمیت بانی کی بہنیں آج تک پی ٹی آئی کی میٹنگز میں نہیں گئیں، احد خان
ویب ڈیسک
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ عظمیٰ خان کے شوہر احد خان نے کہا کہ علیمہ خان آج تک پی ٹی آئی کی کسی میٹنگ میں نہیں گئیں۔
Wednesday Oct 07 2026 | 12:02 AM
سنگین تحفظات کے باوجود حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسد قیصر
ویب ڈیسک
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ سنگین تحفظات کے باوجود حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، پاکستان کی خاطر سیاسی قوتوں کو مذاکرات کی میز پر بیٹھنا ہوگا۔
Wednesday Oct 07 2026 | 12:01 AM
محمود اچکزئی کی اپوزیشن ٹیم کو مذاکرات سے متعلق ہدایات
ویب ڈیسک
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن ٹیم کو حکومت سے مذاکرات سے متعلق ہدایات جاری کردیں۔
Wednesday Oct 07 2026 | 12:01 AM
مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ وزیراعلیٰ کے پی پر ڈالنا غلط، ایک دو اور راؤنڈ ہوتے تو معاملہ کہیں پہنچ جاتا: بیرسٹر گوہر
ویب ڈیسک
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پر ڈالنا بلکل غلط ہے۔ مذاکرات کے ایک دو اور راؤنڈ ہوتے تو معاملہ کہیں پہنچ جاتا۔
Wednesday Oct 07 2026 | 12:00 AM
اپوزیشن نے جان بوجھ کر مذاکرات کو نتیجہ خیز نہیں بننے دیا: طلال چوہدری
ویب ڈیسک
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے جان بوجھ کر مذاکرات کو نتیجہ خیز نہیں بننے دیا، ہمیں یقین تھا کہ ’میثاق جمہوریت 2‘ ہونے جا رہا ہے۔
Tuesday Oct 06 2026 | 11:59 PM
ہوش کے ناخن لیں، لانگ مارچ اور دھرنوں کو ختم کریں: وزیر اعظم کا اپوزیشن کو پیغام
ویب ڈیسک
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کر دی۔
کشمیر چوک انڈر پاس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے اپوزیشن کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہوش کے ناخن لیں، لانگ مارچ دھرنا ختم کریں۔
Tuesday Oct 06 2026 | 11:57 PM
پہلی بار دیکھا کہ وزیرِ اعلیٰ تحریک چلا رہا ہے: زاہد خان
ویب ڈیسک
مسلم لیگ ن کے رہنما زاہد خان نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک قیدی کی رہائی کے لیے اسلام آباد پر چڑھائی کا کوئی جواز نہیں بنتا۔




