مودی حکومت کیخلاف راہول گاندھی سمیت اپوزیشن کا مارچ

مودی حکومت کیخلاف راہول گاندھی سمیت اپوزیشن کا مارچ

نئی دہلی (جنگ نیوز)نئی دہلی میں اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ سے الیکشن کمیشن کے دفتر تک مارچ کیا تو پولیس نے راستے بند کرکے مظاہرین کو روک دیا۔ صورتحال اس وقت مزید توجہ کا مرکز بن گئی جب راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی سمیت متعدد اپوزیشن رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لے لیا تاہم کچھ دیر بعد انہیں رہا کردیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں