وسط مدتی انتخابات، دو تہائی ری پبلکن امیدواروں نے ٹرمپ سے دوری اختیار کرلی
کراچی (نیوز ڈیسک) وسط مدتی انتخابات، دو تہائی ری پبلکن امیدواروں نے ٹرمپ سے دوری اختیار کرلی۔ایران جنگ، مہنگا ایندھن اور معاشی دباؤ اہم مسائل، 62میں سے41حلقوں میں امیدواروں کا امریکی صدر سے اختلاف ،کئی ارکان نے انتخابی ویب سائٹس سے ٹرمپ کا نام اور تصاویر ہٹا دیں۔
Load/Hide Comments




