منشیات و اسلحہ برآمدگی کیسز: ملزمہ انمول عرف پنکی کو لازمی عدالت میں پیش کرنے کا حکم

ملزمہ انمول عرف پنکی—فائل فوٹو
ملزمہ انمول عرف پنکی—فائل فوٹو

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے منشیات اور اسلحہ برآمدگی کے کیسز میں ملزمہ انمول عرف پنکی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات اور اسلحہ برآمدگی کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔

دورانِ سماعت جیل حکام نے انمول عرف پنکی اور شریک ملزمان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش نہیں کیا۔

عدالت نے انمول عرف پنکی اور دیگر کو 13 اکتوبر کی آئندہ سماعت پر لازمی پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے کہا ہے کہ ملزمہ انمول عرف پنکی کی عدالت میں حاضری لازمی ہے، ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمے کی نقول فراہم کرنا ناممکن ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں