سابق وزیر اعظم نواز شریف کی برطانیہ آمد، دوران قیام طبی معائنہ کرائیں گے

ویڈوی گریب۔
ویڈوی گریب۔

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے لندن پہنچ گئے۔ 

ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کا لندن میں تقریباً ایک ہفتہ قیام متوقع ہے۔ 

ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ میاں نواز شریف لندن میں طبی معائنہ کرائیں گے اور اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں