ملتان میں شوہر اور بچوں کے ساتھ سفر کرنےوالی خاتون کا زیادتی کا دعویٰ جھوٹا نکلا
کراچی: چکور نالے کے ساتھ زیرِ تعمیر شاہراہ افتتاح سے پہلے ہی شہریوں کے زیر استعمال
کراچی میں چکور نالے کے ساتھ زیرِ تعمیر منی شاہراہ افتتاح سے پہلے ہی شہریوں کے استعمال میں آگئی۔ 80 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی دو اعشاریہ چار کلومیٹر طویل سڑک کا 90 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔ منصوبے کا باقاعدہ افتتاح جلد متوقع ہے۔
Load/Hide Comments




