کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 21 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
شہرِ قائد میں آج شمال مشرق سے 4 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔
صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 50 فیصد رہا۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
Load/Hide Comments




