3 نومبر کو اماراتی پرچم سربلند کریں، شیخ محمد بن راشد کی عوام سے اپیل

3 نومبر کو اماراتی پرچم سربلند کریں، شیخ محمد بن راشد کی عوام سے اپیل

دبئی(سبط عارف)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 3 نومبر کو فلیگ ڈے کے موقع پر قومی پرچم سربلند کریں۔انہوں نے ساتوں امارات کے سرکاری اداروں، وزارتوں، اسکولوں، جامعات اور عوام پر زور دیا کہ وہ اس قومی دن میں بھرپور شرکت کریں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں