امیر ترین افراد موسمیاتی بحران سے دہرا منافع کما رہے ہیں، آکسفیم
کراچی (نیوز ڈیسک) آکسفیم کا کہنا ہے امیر ترین افراد موسمیاتی بحران سے دہرا منافع کما رہے ہیں،موسمیاتی بحران پیدا کرنے والی صنعتوں میں سرمایہ کاری اورپھر قدرتی آفات کے بعد بحالی و تعمیرِ نو سے بھی پیسہ وصولی کا انکشاف، موسمیاتی تباہی کا سب سے زیادہ بوجھ غریب ممالک پر،آکسفیم نے امیروں، تیل و آلودگی پھیلانے والی کمپنیوں پر زیادہ ٹیکس کا مطالبہ کیا ہے۔
Load/Hide Comments




