منفرد فضائی واقعہ، کینیا سے خصوصی پرواز میں 50 گائیں کا لاگوس تک سفر

منفرد فضائی واقعہ، کینیا سے خصوصی پرواز میں 50 گائیں کا لاگوس تک سفر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) کینیا کی قومی ایئرلائن کینیا ایئر ویز کے کارگو ڈویژن نے ایک غیرمعمولی اور منفرد فضائی آپریشن کے تحت اعلیٰ نسل کی دودھ دینے والی 50سے زائد گائیں خصوصی پرواز کے ذریعے کینیا سے نائیجیریا پہنچائیں۔ ایئرلائن نے اس پرواز کو مزاحیہ انداز میں “VIP Cattle” مویشی کا نام دیا جو نائیجیریا روانہ کی گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں