چین کیساتھ سرحدی کشیدگی، مودی حکومت پر صورتحال چھپانے کے الزامات

چین کیساتھ سرحدی کشیدگی، مودی حکومت پر صورتحال چھپانے کے الزامات

کراچی (نیوز ڈیسک) چین کیساتھ سرحدی کشیدگی،مودی حکومت پر صورتحال چھپانے کے الزامات، چینی فوج بھارتی علاقے میں 50کلومیٹر اندر تک پہنچ چکی ، اپوزیشن رہنماؤں کا الزام ، انڈین حکومت مکمل خاموش ، مودی کی مضبوط رہنما امیج پیش کرنے کی کوششوں کو دھچکا،چین کی فوجی طاقت میں اضافے سے بھارت خوف زدہ ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں