“میں اسے ہائی جیک کرنے جا رہا ہوں”، موبائل فون میں دھمکی آمیز پیغام لکھنے پر پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
کراچی ( افضل ندیم ڈوگر) “میں اسے ہائی جیک کرنے جا رہا ہوں” امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس سے نیو جرسی کیلئے روانہ ہوئی یونائیٹڈ ایئرلائنز کی پرواز یو اے 1681کو موبائل فون میں دھمکی آمیز پیغام لکھنے پر ہائی جیکنگ کے شبہ پر واپس اتار لیا گیا۔طیارے میں150مسافر اور عملے کے 6ارکان سوار تھے۔
Load/Hide Comments




