چیئرمین پی سی بی کی جانب سے سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

چیئرمین پی سی بی کی جانب سے سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینیٹر محسن نقوی کی جانب سے سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔

لاہور کے شاہی قلعے میں پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

عشائیے میں تینوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سمیت آفیشلز نے بھی شرکت کی، تمام مہمانوں کو چیئرمین پی سی بی کی جانب سے مدعو کیا گیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں