فرانس، مسلسل تیسرے ہفتے ہونے والے احتجاج کے باعث معاشی مشکلات اور سیاسی کشیدگی

فرانس، مسلسل تیسرے ہفتے ہونے والے احتجاج کے باعث معاشی مشکلات اور سیاسی کشیدگی

پیرس( رضا چوہدری)فرانس بھر میں مسلسل تیسرے ہفتے ہونے والے احتجاج سے معاشی مشکلات اور سیاسی کشیدگی ہے۔پیرس میں آہستہ آہستہ مظاہرین کی تعداد میں اصافہ ہو رہا ہے، میٹر سروس اور بعض ریلوے اسٹیشنوں کی بندش کے باعث مظاہرین طویل مسافت طے کر کے مظاہروں میں شامل ہورہے ہیں۔پیرس حکومت نے ملک بھر میں تقریباً 70 ہزار پولیس اور جنڈرمری اہلکار تعینات کیے ہیں۔ٹریڈ یونین کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں تقریباً 150 احتجاجی اجتماعات متوقع ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں