امریکہ ایران جنگ کا دوسرا مرحلہ زیادہ خطرناک اور تباہ کن ہوگا، مصر
منامہ(جنگ نیوز) مصر نےامریکہ ایران تنائو پرشدید تشویش کا اظہا ر کرتے ہوئے کا کہ دونوںممالک میں جنگ کادوسرا مرحلہ زیادہ خطرناک اور تباہ کن ہوگا۔ انہوںنے اس جنگ کو لاحاصل قراردیتے ہوئےکہاکہ اس کےگہرے اثرات مرتب ہونگے۔ وہ ہفتے کوبحرین میںمنامہ ڈائیلاگ سیکورٹی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔
Load/Hide Comments




