بھارتی فوج کا سینئر اہلکار جاسوسی اور حساس فوجی معلومات افشا کرنے کے الزام میں گرفتار
لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی پنجاب پولیس نے مغربی بنگال کے علی پور دوار ضلع کے علاقے حسیمارا سے بھارتی فوج کے ایک سینئر اہلکار راج بیر سنگھ کو جاسوسی اور حساس فوجی معلومات افشا کرنےکے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم پر الزام ہے کہ اس نے بھارتی فوج میں ملازمت کے دوران انٹرنیٹ کے ذریعے حساس فوجی معلومات، فوجی کیمپوں، اہم تنصیبات اور عسکری مقامات کی تفصیلات پاکستانی اداروں کو فراہم کیں۔
Load/Hide Comments




