لیو چہاردہم امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے پہلے پوپ بن گئے

لیو چہاردہم امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے پہلے پوپ بن گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) لیو چہاردہم امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے پہلے پوپ بن گئے۔ شکاگو میں ڈاک کے ذریعے ووٹ بھیجا، پوپ لیو نے جمہوری عمل میں شہریوں کی شرکت کو حق اور فرض قرار دیا۔میڈیا اطلاعات کے مطابق پوپ لیو چہاردہم نے امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈاک کے ذریعے اپنا ووٹ ڈال کر تاریخ رقم کردی، وہ تاریخ کے پہلے پوپ بن گئے ہیں جنہوں نے امریکا کے عام انتخابات میں ووٹ ڈالا، ویٹی کن نے جمعے کو تصدیق کی کہ امریکی شہر شکاگو میں پیدا ہونے والے پوپ نے 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل شکاگو میں اپنا ووٹ بذریعہ ڈاک ارسال کیا، ویٹی کن کے مطابق پوپ لیو چہاردہم، جن کا اصل نام رابرٹ فرانسس پریووسٹ ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں