ایران، امریکا جنگ بندی سے ہی توانائی چیلنجز ختم ہوسکتے ہیں: علی پرویز ملک
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ایران، امریکا جنگ بندی سے ہی توانائی چیلنجز ختم ہوسکتے ہیں۔
جیو نیوز سے گفتگو میں علی پرویز ملک نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے مسئلے کا حل نکالنے کے لیے ہی دورہ تہران کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ خطے کے ممالک کو اکٹھا کرنے کی کوشش بحرانوں کے حل کی جانب ایک قدم ہے۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ایران اور امریکا کی مستقل جنگ بندی سے ہی توانائی کے چیلنجز ختم ہوسکتے ہیں۔
Load/Hide Comments




