پیپلز پارٹی کے اہم اجلاس میں فضل الرحمان کے حالیہ بیانات پر بات چیت
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیانات پر بھی بات چیت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق پی پی اجلاس میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس کے بعد بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پی پی کا وفد وزیراعظم ہاؤس کے لیے روانہ ہوگیا۔
Load/Hide Comments




