سرگودھا: پنشن لیکر نکلنے والی خاتون کو باتوں میں الجھا کر لوٹ لیا گیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سرگودھا کے علاقے غلہ منڈی میں ملزمان نے خاتون کو باتوں میں الجھا کر لوٹ لیا۔

پولیس کے مطابق 2 ملزمان نے خاتون کو باتوں میں الجھا کر نقدی اور سونے کے زیورات چھین لیے اور فرار ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون بینک سے پنشن لے کر جا رہی تھی۔

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں