کراچی: رینجرز و پولیس سے مقابلہ، صمد کاٹھیاواڑی گروہ کا اہم کارندہ ہلاک
کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 2 ڈاکو ہلاک
کورنگی کراسنگ کے قریب زمان ٹاؤن میں ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کر کے فرار ہو رہے تھے کہ گشت پر مامور پولیس اہلکاروں نے انہیں روکنے کی کوشش کی اور فائرنگ کے تبادلے میں 2 مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
Load/Hide Comments




