امبانی کی ریلائنس نے بھارتی بسکٹ مارکیٹ میں بڑی جنگ چھیڑ دی
کراچی (نیوز ڈیسک) امبانی کی ریلائنس نے بھارتی بسکٹ مارکیٹ میں بڑی جنگ چھیڑ دی۔ نو اقسام کے نئے بسکٹ متعارف، پانچ اور 10 روپے کے پیکٹوں کے ذریعے صارفین کو متوجہ کرنے کی کوشش، اکنامک ٹائمز کے مطابق بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کی کمپنیریلائنس نے ملک کی بسکٹ مارکیٹ میں قدم رکھتے ہوئے برٹانیہ اور پارلے جیسی بڑی کمپنیوں کو مقابلے کا چیلنج دے دیا ہے۔
Load/Hide Comments




