امریکی سینیٹرز کا ایف اے اے سے ہزاروں راؤٹرز کی تبدیلی روکنے کا مطالبہ

امریکی سینیٹرز کا ایف اے اے سے ہزاروں راؤٹرز کی تبدیلی روکنے کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی سینیٹرز کا ایف اے اے سے ہزاروں راؤٹرز کی تبدیلی روکنے کا مطالبہ ،تکنیکی خرابی کے باعث پروازیں چار گھنٹے معطل رہیں،تین ہزار سے زائد راؤٹرز تبدیلی سےپہلے حفاظتی خدشات دور کرنے پر زور،خرابی کے باعث 10ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ، فضائی سفر متاثر، ایف بی آئی و محکمہ ٹرانسپورٹیشن واقعے کی تحقیقات میں شامل ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں