ابوظبی: روسی فائٹر عثمان نورماگومیدوف جیل سے رہا

ابوظبی: روسی فائٹر عثمان نورماگومیدوف جیل سے رہا

ابوظبی ( سبط عارف ) روسی ایم ایم اے فائٹر عثمان نورماگومیدوف کو ابوظبی عدالت کے فیصلے کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔عدالت نے عثمان اور انکے ساتھیوں کے جرمانوں میں 50فیصد کمی کردی۔ متاثرہ جارجیائی فائٹرز نے اپنے دعویٰ واپس لے کر مخالف فائیٹرز کی رہائی کی اپیل کی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں