پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ، ٹاس ہو گیا 

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ، ٹاس ہو گیا 

سینچورین جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ کیاہے ۔

تفصیلات مطابق  پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کپتان شان مسعود، صائم ایوب، بابر اعظم، کامران غلام، محمد رضوان، سعود شکیل، سلمان علی آغا، عامر جمال،  نسیم شاہ، خرم شہزاد اور محمد عباس شامل ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں