’عمران خان کو کہیں اور منتقل کرنے پر بات ہو سکتی ہے اور ۔۔‘رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش کر دی

’عمران خان کو کہیں اور منتقل کرنے پر بات ہو سکتی ہے اور ۔۔‘رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ و عوامی امور رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کو پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کو جیل سے کسی اور جگہ منتقل کرنے پر بات ہو سکتی ہے۔

نجی ٹی وی کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہناتھا کہ  سیاسی قوتوں کے درمیان مذاکرات ناگزیر ہیں، کسی بات پر سمجھوتا ہو یا نہ ہو لیکن بات چیت ہونی چاہیے۔

دوسری جانب گلگت بلتستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ مسئلے کے حل کیلئے اجلاس سے خطاب کے دوران رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ  حکومت کو گلگت بلتستان کے لوگوں کی مشکلات کا ادراک ہے، بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑا مسلہ ہے ، حکومت اس مشکل میں گلگت بلتستان کی عوام کے ساتھ کھڑی ہے،گلگت بلتستان کے فنڈز جلد ریلیز کیے جائیںگے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں