جنوبی وزیرستان کی مسجد میں دھماکہ

جنوبی وزیرستان کی مسجد میں دھماکہ

میرانشاہ (ویب ڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک  میں ایک مسجد کے اندردھماکے کی اطلاع ہے ، اطلاع کی تصدیق پولیس نے بھی کردی۔

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں جے یو آئی کے رہنما مولانا عبداللہ زخمی ہوئے ہیں، دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ رہی ہیں۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں