پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں صحافی فرحان ملک کی  ضمانت منظور

پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں صحافی فرحان ملک کی  ضمانت منظور

کراچی:پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں صحافی فرحان ملک کی  ضمانت منظورکرلی گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت میں پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں صحافی فرحان ملک کی  درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے صحافی فرحان ملک کی ضمانت منظور کرلی،عدالت نے فرحان ملک کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

یاد رہے کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل نے 20مارچ کو کراچی میں ایک کارروائی کے دوران ’ریاست مخالف پروپیگنڈے‘ کے تحت درج مقدمے میں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ فرحان ملک کو گرفتار کرلیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں