مسئلہ کشمیر اور پانی کا مسئلہ حل نہ ہونے تک خطرات منڈلاتے رہیں گے: لیاقت بلوچ

مسئلہ کشمیر اور پانی کا مسئلہ حل نہ ہونے تک خطرات منڈلاتے رہیں گے: لیاقت بلوچ
لیاقت بلوچ — فائل فوٹو
لیاقت بلوچ — فائل فوٹو

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور پانی کا مسئلہ حل نہ ہونے تک خطرات منڈلاتے رہیں گے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ نواز شریف اور افغانستان کی خاموشی معمہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، ترکیہ اور ایران بااعتماد دوست بن رہے ہیں، افغانستان کو بھی حصہ بننا ہوگا۔

لیاقت بلوچ کے مطابق سیاسی بحران پھر ہرا بھرا ہو رہا ہے، سیاسی بحران کا سیاسی حل تلاش کرلیا جائے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں