غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی حملے، 45 فلسطینی شہید، بھوک اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

کراچی (نیوز ڈیسک)غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی حملے، 45فلسطینی شہید،بھوک اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری، غذائی قلت سےہلاکتیں جاری، 453مجموعی اموات ، 150بچے شامل ..مزید پڑھیں