الیکشن کمیشن میں عمر ایوب کیخلاف آرٹیکل 62، 63 کے تحت نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن میں عمر ایوب کیخلاف آرٹیکل 62، 63 کے تحت نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
—فائل فوٹوز
—فائل فوٹوز

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قائدِ حزبِ اختلاف عمر ایوب کے خلاف نااہلی کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کر دی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے عمر ایوب کے خلاف آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت نااہلی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کمیشن کو بھیجے گئے ریفرنس پر سماعت 4 جون کو ہو گی۔

عمر ایوب کے خلاف نااہلی کی درخواست این اے 18 سے مخالف امیدوار بابر نواز نے دائر کی تھی۔

عمر ایوب کے خلاف الیکشن ایکٹ کے تحت درخواست پر سماعت بھی 4 جون ہی کو ہو گی۔

یہ درخواست این اے 18 ہری پور سے مخالف امیدوار بابر نواز خان نے دائر کی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں