اے ایف پی کی آمدنی میں کمی ،لاگت کی بچت کے منصوبے کا اعلان

اے ایف پی کی آمدنی میں کمی ،لاگت کی بچت کے منصوبے کا اعلان
اے ایف پی کی آمدنی میں کمی ،لاگت کی بچت کے منصوبے کا اعلان

پیرس (اے ایف پی)دنیا کی بڑی نیوز ایجنسیوں میں سے اے ایف پی نےآمدنی میں کمی کےباعث 2026کے آخر تک 12-14ملین یورو بچانے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ادارے کے چیف ایگزیکٹیو فیبریس فرائز نے گزشتہ روز ایک ویڈیو میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایجنسی 2025 کے آخر تک تقریباً 20 لاکھ یورو کی کمی کی صورتحال کےپیش نظر لاگت کی بچت کا ایک فوری منصوبہ شروع کرے گی۔اے ایف پی کے باس کےمطابق2024 میںادارے نے326.5ملین یورو کی آمدنی پر 2لاکھ یورو کا خالص منافع حاصل کیا تھا، انہوں نےکہا کہ2026میں ہم پربوجھ بہت زیادہ ہوگا جس کیلئے ہمیں 10 سے 12 ملین یورو بچت کی ضرورت ہوگی،یقینا یہ بری خبر ہے، تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ آیا یہ گروپ اپنے بچت کے ہدف کو حاصل کرنے کیلئے ملازمتوں میں کٹوتیوں کا سہارا لے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں