پاک ایران تفتان بارڈر پر صورتحال معمول پر

پاک ایران تفتان بارڈر پر صورتحال معمول پر
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بلوچستان کے ایران سے ملحقہ تفتان بارڈر پر صورتِ حال معمول کے مطابق ہے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے ضلعی انتطامیہ کے مطابق تفتان بارڈر پر پاک ایران دو طرفہ سرحدی تجارت معمول کے مطابق چل رہی ہے۔

ایران سے تفتان بارڈر پر پاکستان کی جانب لوگوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ 

ضلعی انتطامیہ کے مطابق پاک ایران سرحدی علاقے تفتان میں اس وقت زائرین موجود نہیں ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں