ایران میں موساد سے تعلق کے شبہے میں دو افراد گرفتار

ایران میں موساد سے تعلق کے شبہے میں دو افراد گرفتار
ایران میں موساد سے تعلق کے شبہے میں دو افراد گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران کی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی پولیس نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ساتھ تعاون کے شبے میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔تسنیم نے پولیس ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ موساد کی ’دہشت گرد‘ ٹیم کے دو ارکان جو کہ بم، دھماکہ خیز مواد اور الیکٹرانک آلات بنانے پر کام کر رہے تھے، کو تہران کے مغرب میں صوبہ البرز میں گرفتار کیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں