سونیا گاندھی کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

سونیا گاندھی کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل
سونیا گاندھی کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی چیئر پرسن سونیاگاندھی کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق 79 سونیا گاندھی کو نئی دہلی کے گنگا رام اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ سونیا گاندھی کو معدے کے مسائل کا سامنا ہے، کانگریس پارٹی کے مطابق سونیا گاندھی کا اسپتال میں ڈاکٹروں کی زیرِنگرانی علاج جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سونیا گاندھی رواں ماہ دوسری بار اسپتال میں داخل ہوئی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں