اسرائیل اپنے اقدامات سے اپنے وجود کو خطرے میں ڈال رہا ہے، اردوان

اسرائیل اپنے اقدامات سے اپنے وجود کو خطرے میں ڈال رہا ہے، اردوان
اسرائیل اپنے اقدامات سے اپنے وجود کو خطرے میں ڈال رہا ہے، اردوان

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے اقدامات سے اپنے وجود کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مغرب کی غیر محدود حمایت کے ساتھ اسرائیل، ایران پر حملے کرتا ہے، غزہ کو تباہ کرتا ہے اور خطے کے ہر ملک کو دھمکاتا ہے، دراصل خود نہیں جانتا کہ وہ کیا کر رہا ہے، شاید وہ مستقبل میں اپنی غلطی کا ادراک کرے، لیکن ہمیں خدشہ ہے کہ تب تک بہت دیر ہو چکی ہو گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں