سوئٹزرلینڈ میں گلیشیئر ٹوٹنے سے الپائن گاؤں میں تباہی

سوئٹزرلینڈ میں گلیشیئر ٹوٹنے سے الپائن گاؤں میں تباہی
سوئٹزرلینڈ میں گلیشیئر ٹوٹنے سے الپائن گاؤں میں تباہی

جینوا (اے ایف پی ) سوئس انسورنس حکام نے گلیشیئر ٹوٹنے سے نقصانات کی مالیت کا اندازہ 32کروڑ سوئس فرانک 39کروڑ30لاکھ ڈالرز لگایا ہے۔ جس کے نتیجے میں الپائن گاؤں بلیٹن کا بڑا حصہ تباہ ہوگیا ۔ یہ بات سوئس انشورنس ایسو سی ایشن نے یہاں بتائی رواں سال قدرتی آفات کے نتیجے میں اوسط سے زیادہ تباہی پھیلی ۔ ایس آئی اے کا کہنا ہے کہ گلیشیئر کے ٹوٹنے سے پھیلنے والی تباہی کی نظیر نہیں ملتی ۔ جس نے بلٹن کی بڑی آبادی کو متاثر کیا ہے ۔ اور انشورنس کی مد میں دعوؤں میں کروڑوں فرانک ادا کرنے پڑ جائیں گے۔ برچ گلیشیئر میں ہفتے قبل ٹوٹ کیا تھا کچھ 9ملین کیو بک میٹرز (318ملین کیو بک فٹ ) چٹانیں اور برف بلیٹن پر آکر گرپڑے گاؤں کو اس کے 300باسیوں سے خالی کرالیا گیا ایک شخص لا پتہ ہے بھاری ملبے سے دریا ئے لو نز ا پر قدرتی بند بند ھ گیا ۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں