امریکا کی حملوں میں شمولیت کے بعدج ہاں ضروری ہوگا جوابی کارروائی کریں گے، ایران

امریکا کی حملوں میں شمولیت کے بعدج ہاں ضروری ہوگا جوابی کارروائی کریں گے، ایران
امریکا کی حملوں میں شمولیت کے بعدج ہاں ضروری ہوگا جوابی کارروائی کریں گے، ایران

تہران(نیوز ڈیسک)ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر حملے میں اسرائیل کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا تو تہران کے پاس سوائے جوابی کارروائی کے کوئی اور راستہ نہیں بچے گا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق ایرانی نائب وزیرخارجہ مجید تخت روانچی نے انٹرویو میں کہا کہ اگر امریکا عسکری طور پر مداخلت کرنے کا فیصلہ کرتا ہے تو ہمارے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا کہ ہم جہاں ضروری سمجھیں، وہاں جوابی کارروائی کریں، یہ بات واضح اور سادہ ہے، کیونکہ ہم اپنے دفاع میں عمل کر رہے ہیں۔مجید تخت روانچی نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل کے پہلے حملے کے وقت کو دیکھتے ہوئے، ایرانی قیادت اب امریکیوں کی سنجیدگی پر شک کرتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں